Canva ٹیمپلیٹس بیچ کر گھر بیٹھے پیسے کمائیں – فری ڈیزائننگ سے کمائی
🎨 Canva Templates بیچ کر پیسے کمائیں – 2025 کا نیا ٹرینڈ
تعارف:
اگر آپ کو ڈیزائننگ کا شوق ہے اور آپ موبائل یا لیپ ٹاپ استعمال کرنا جانتے ہیں، تو
Canva پر Templates بنا کر اچھی خاصی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا کیا Templates بک سکتے ہیں؟
✅ Instagram/Facebook پوسٹس
✅ Resume/CV Templates
✅ Business Cards
✅ Wedding Invitations
✅ Pinterest Pins
کہاں بیچیں؟
Etsy
Creative Market
Gumroad
Canva Creator Program
ٹپس:
Canva پر Free elements استعمال کریں
ہر Template کا Preview اچھا بنائیں
Keywords کا استعمال کریں-
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں